پاکستان آٹا ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا آج دوسرا روز،بحران کا خدشہ

رہنما پاکستان آٹا ملز ایسوسی ایشن عامر عبداللہ کا کہنا ہے کہ فلور ملز سے گندم مصنوعات کی سپلائی روک دی ہے،ود ہولڈنگ ٹیکس نافذ کرنے پر پیدوار روکی ہے۔ملک بھر میں فلور ملز غیرمعینہ مدت کیلئے بند ہے۔

عامر عبداللہ کا کہنا تھا کہ ٹیکس جمع کرنا ایف بی آر کا کام ہے، ہمیں ایجنٹ نھ بنایا جائے،حکومت نے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا۔مطالبات کی منظوری تک آٹا ملز کی ہڑتال جاری رہے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں