آئی ایم ایف کی شرط ہے اس لیے بڑے زمنداروں پر ٹیکس لگے گا:آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط ہے اس لیے بڑے ذمنداروں پر ٹیکس لگے گا،

لاہور میں پروفیسر وارث میر میموریل سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ “ملک کی ترقی کا دارومدار زرعی ترقی پر ہے اور زراعت کو ترقی دینے کیلئے ہم اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔”

صدر مملک نے کہا کہ زندگی میں ہر قسم کی آزمائشیں آتی ہیں اور ہمیں فیس کرنا ہے، بی بی نے ساری زندگی آزمائشیں فیس کیں، آج کا دور سوشل میڈیا کو دور ہے، پاور ٹو دی پیپلز پے، آپ نے مودی میڈیا کا نام سنا ہوگا جو مودی کے دوستوں نے بنایا تھا، اپنے مفاد کیلئے بنائے گئے گروپس کے میں ہمایت مں نہیں۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ دنیا کی ایک مذہبی لابی مسلمان دنیا میں ایک پرسپشن بنانا چاہتی ہے، میں آزاد صحافت کی ہمایت میں ہوں مگر انڈیوڈل کا حامی نہیں۔

صدر مملک نے کہا کہ کراچی بلاسٹ کے دوران ہم نے لوگوں کی چین بنائی ہوئی تھی،اگر بلاسٹر ٹرک کے نیچے آجاتے تو پوری قیادت بلاک ہوجاتی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں