آئی ایس آئی کوکال سننے اور ریکارڈ کرنے کی اجازت مل گئی

وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنے کی اجازت دے دی ہے

وفاقی کابینہ کی جانب سے کال ٹریس کی اجازت سرکیولیشن کے ذریعے دی گئی۔

جاری علامیے کے مطابق سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے نظر دی گئی ہے۔

وفاقی کابنہ نے حساس ادارے کو کال رکارڈ کرنے کی اجازت پاکستان ٹیلی کیمیونیکیشن ایکٹ 1996 کے سیکشن 54 کے تحت دی ہے۔

جاری علامیے کے مطابق حساس ادارا جس افسر کو نامزد کرے گا وہ 18گریڈ سے کم درجہ کا نہیں ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں