
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیرخاجہ شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور منتقل کیا گیا
رہنا پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
