پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاس پورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہری پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاس پورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیدیا ہے۔

28جون کو وفاقی حکومت نے صدرتحریک انصاف پرویزالٰہی کا نام پی سی ایل میں ڈال دیا گیا تھا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہری پرویز الٰہی  نے نام پی سی ایل میں ڈالنے کو چئلینج کیا تھا جس کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے سنادیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہری پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاس پورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیدیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں