بجلی کی اووربلنگ پر عملے کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پوٹیٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی بڑھتی شکایات کا نوٹس لے لیا

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کے تمام ڈائیکٹرز کو 200 یونٹس بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

محسن نقوی کہنا تھا کہ پروٹیکٹیڈ صارفین کو جان بوجھ کر نان پوٹیکٹڈ کیٹیگری میں شامل کرنا مجرمانہ فعل ہے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پروٹیکٹیڈ صارفین پہلے ہی شکایات کا شکار ہیں، ان کا ازالہ کیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں