تہران: ایران کے صدارت الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیاب حاصل کرلی
رپورٹس کے مطابق ایران کے صدارتی انتخابات کے دوسری مرحلے (رن اف) میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے
مسعود پزشکیان کے مقابلے میں سعید جلیلی کو ایک کروڑ 35 لاک ووڈ ملے۔
پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم سب اس ملک کے باشندے ہیں اور ہم سب کی طرف ہاتھ بڑھائیں گے۔

