پاک بحریہ کا ایف این 6 میزائیلز کی فارئنگ کا کامیاب تجربہ

کراچی: پاک بحریہ نے زمین سے زمین میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائیلز کی فارئنگ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مطابق پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈْیفینس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔

کمانڈر کوسٹ وائیس ایڈمرل راجا رب نواز تقریب کے مہمان خصوصی تھے

آئی ایس پی آر کے مطابق لائیو اوپن فائرنگ میں پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفینس سسٹم نے ہوائی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا

اس موقع پر کمانڈر کوسٹ نے پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفینس سسٹم کی آپریشنل تیاری پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا

آئی ایس پ آر کے مطابق پاک بحریہ دشمن کی سکی بھی مھم جوئی کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں