ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کےچیئرمین طارق عزیز بلوچ کی ہدایت پرمتوقع بارشوں رین ایمرجنسی کے سلسلے میں انجنئیرنگ ڈیپارٹمنٹ،( ایم اینڈ ای )کی طرف سے خریدا گیا
سامان کا معائنہ سپرٹنڈنٹ انجنئیر (ایم اینڈ ای) نور علی جمالی نے کروایا
اس موقع پر ٹاؤن میونسپل کمشنر احمد یار ۔افسر مالیات افتخار احمد دایو ۔پارلمانی لیڈر کونسل ممبر میر عباس ٹالپور ۔کونسل ممبر عیسیٰ بلوچ ۔ڈائریکٹر سینٹیشن اشرف بلوچ AEE(ایم اینڈ ای،) وسیم آرائیں بھی۔موجود ہیں ۔۔

