
وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صر امام علی رحمان سے ملاقات کی، تاک صدر نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں قصر ملت میں گارڈ آف آنر کی تقریب ہوئی جہاں تاجکستان کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان پاکستان اور تاجکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا
ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے حوالے سے گفتگو کی گئی
