
کراچی: ایف سی ایریا میں بجلی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر پنچ گئے
شدید گرمی میں شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کے نعرے بازی کی اور الیکٹرک کی گاڑیوں پر پتھراء کرتے ہوئے شیشی توڑ دیے
مشتعل مظاہرین نے کے الیکٹرک آفس کی دیواروں پر چاکنگ بھی کی
مظاہرین کا کہنا تھا کہ کراچی میں شدید گرمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، 12 – 12 گھنٹوں تک بجلی نہیں آتی
