پی ٹی آئی کا عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہم اس فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، سزا معطلی کے خلاف فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔

خیال رہے کہ عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7،7 قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں