کراچی شرقی میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم نے کارروائی کی جس دوراں منشیات فروش عورت سمیت دو گرفتار کیا گیا
ایکسائز ٹیم نے لائنز ایریا کے علاقے جیٹ لائنز میں کارروائی کرتے ہوئے دونوں منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے منشیات فروش بھی برآمد کی
پولیس کے مطابق منشیات فروش عورت نسرین عرف نسر اور محمد ذاکر کے قبضے سے 500 گرام ہیروئن اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے
ایکسائز ٹیم نے گرفتار دونوں منشیات فروشوں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا

