افغانستان پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

بنگلہ دیش کے 23 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ، بنگلہ دیش نے 3.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 رنز بنا لیے ہیں

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کے بیٹسمین بیٹنگ کرنا بھول گئے اور بنگلہ دیش کو جیت کے لیے صرف 116 رنز کا ہدف دیا۔

افغان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر صرف 115 رنز بنا سکی

عظمت اللہ عمر زئی 10، گلبدین نائب 4، اور محمد نبی 1 رن بنا سکے جبکہ کریم جنت 7 اور کپتان راشد خان 19 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں