سکھر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سکھر بیراج کا دورہ

سید مراد علی شاہ نے بیراج کے متاثر ہونے والے گیٹ کا معائنہ کیا  جہاں وزیر آبپاشی جام خان شورو نے ٹوٹنے والے گیٹ سے متعلق بریفنگ دی

سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو نے وزیراعلی سندھ کو ابتک کیے گئے اقدامات کے حوالے سے بریف کیا

اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، صوبائی وزراء، شرجیل انعام میمن، ضیاء الحسن لنجار اور جام خان شورو وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ تھے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں