آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ اتفاق رائے سے ہواہے:فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ اتفاق رائے سے ہواہے، ہم امن کے لئے ان کے ساتھ کھڑے ہیں

پشاور میں تھیلیسیما سے متاثرہ بچوں کے لیےقائم نجی سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امن وامان کے حوالے سے صوبائی کابینہ کا اجلاس بلائیں

گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ تھیلسیما کے بچوں کو خصوصی علاج اور توجہ کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں گورنر ہاوس ہر ممکن مدد فراہم کریں گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں