پنجاب میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق نقشہ جات کا حصول، ڈی مارکیشن کا نوٹیفکیشن اور حلقہ بندی کمیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے انتظامات 30 جون تک مکمل کر لیے جائیں گے، ابتدائی لسٹ کی تیاری یکم سے 22 جولائی تک کی جائے گی جبکہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 23 جولائی کو ہو گی۔

جاری شدہ شیڈول کے مطابق حلقہ بندیوں پر اعتراضات 24 جولائی سے 7 اگست تک جمع کرائے جائیں گے اور 22 اگست تک اعتراضات نمٹائیں گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں