شہبا – بلاول ملاقات، معاملات حل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

میڈیائی رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے بیشتر نکات سے اتفاق کیا گیا

رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے  بعض معاملات کے حل کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں

بلاول بھٹو نے دوران ملاقات وفاقی بجٹ پر پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہ لینے کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں