کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج کراچی کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں گرمی کی شدت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جا سکتی ہے، شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے اور  سمندری ہوائیں 15سے17کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں