سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا وزیر اعلی سندھ نے نوٹس لے لیا

سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 5 کو گرفتار کر لیا گیا ہے

شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ ملزمان اور اونٹنی کے مالک میں معاملات طے ہو چکے تھے۔

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن  نے کہا کہ انسانی طور پر یہ ناقابل قبول ہے، اس لئے ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں