سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت پر قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی۔

رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری میں 14  ووٹ آئے جبکہ روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

جنگ بندی کی تجویز کا مسودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے منظور کیا تھا

منظوری سے پہلے امریکا اور سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے درمیان قرارداد کے مسودے پر 6 روز تک بات چیت ہوئی

قرارداد کے مطابق اسرائیل نے تجویز منظور کر لی، حماس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھی یہ قرارداد منظور کرے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں