
انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کو ایف آئی اے حکام نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا
صارم برنی کے وکیل کی جانب سے سماجی رہنما کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کی گئی
عدالت نے صارم برنی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کر دیا
