معروف سماجی رہنما اور جے ڈی سے کے فائونڈر ممبر ظفرعباس نے بھی معصوم پریا کماری کی بازیابی کا مطالبہ کردیا ہے
ظفر عباس کا کہنا ہے کہ ایسے کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک بچی تین سال سے غائب ہوجائے،ہم سب پریشان ہیں اس بچی کیلئے،وہ ہمارے ملک کی بیٹی ہے اور ہماری بہن ہے
سماجی رہنما ظفر عباس نے مطالبہ کیا کہ معصوم پریا کماری کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور جو بھی اغوا میں ملوث ہے اسے سزا ملنی چاہیے۔
