وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو مبار ک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی ہماری عبادات کو قبول اور ہماری خطاوں پر در گزر فرمائے، آمین

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں