شکارپورکی عدالت نے علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

شکارپورکی اسپیشل کورٹ کے جج  نے علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی اور  انہیں26 اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر سکھر سینٹرل جیل بھیجنےکا حکم دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں