
بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک نے لوگوں کو بیحال کرکے رکھ دیا
رپورٹس کے مطابق بھارت میں شدید گرمی نے بہار ،دہلی، اترپردیش اور اڑیسہ سب سے زیادہ متاثر کردیا
شدید گرمی میں ایک ہفتے کے دوراں تقربین 50 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں الیکشن عہدیدار بھی شامل ہیں
دہلی میں رواں ہفتے درجہ حرارت 52.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
