نان فائلرز کی 9 ہزار سے زائد سمز بندکردی گئیں

اسلام آباد:فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر)  کے ترجمان کے مطابق ٹیلی فون کمپنیوں کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس ہوا تھا

ترجمان کے مطابق  اجلاس میں ایف بی آر  نے سمز بندکرنےکے فیصلے سے موبائل کمپنیوں کو  آگاہ کیا۔

فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر)  کا کہنا ہےکہ ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی  9 ہزار سے زیادہ  سمز بندکردی گئی ہیں

ترجمان کے مطابق نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کا ہے،  حکومت کے فیصلے پر ہرحال میں عمل درآمد کرنا ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں