
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان انرجی سمپوزیم سے خطاب میں کہا کہ توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ملکی وسائیل کو بروئے کار لانا ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے تاپی گیس منصوبہ انتہائی اہم ہے،معاشی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے سستی توانائی کو عقینی بنانا ہوگا
مصدق ملک کا کہنا تھا کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کلین انرجی ناگزیر ہے جبکہ اقتصادی ترقی کیلئے انرجی سکیورٹی ضوروری ہے۔
