طلبہ سے رشوت لینے کی وڈیو وائرل،ٹیچر معطل

سانگھڑ: گورنمنٹ ھائیرسیکنڈری اسکول چک نمبر 40  میں استاد کی طلبہ سے رشوت لینے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک استاد اسکول کے اندر طلبہ سے پیسے وصول کر رہا ہے۔

وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے استاد کو معطل کردیا اور معاملے کی انکوائری شروع کردی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں