
کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ میں اینٹی انکروچمنٹ سیل نے سپریم کورٹ کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے گلشن حدید فیز ون ٹو میں ناجائز تجاوزات, قبضہ مافیا کے خلاف کامیاب آپریشن کیا
آپریشن میں ڈپٹی کمشنر ملیر، پاکستان اسٹیل مل کے افسران ،پولیس فورسز اور دیگر ادارے شامل تھے جبکہ کچھ شرپسند عناصر اس آپریشن کو غلط رنگ دے کر اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہیں
ترجمان کے مطابق ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں ہم نے یہ آپریشن قانونِ کے دائرے میں رہتے ہوئے کیا ہے اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق دوبار بھی کرے گئے اورتمام میں روڑوں ،شاپسز مسجدیں پبلک پارکسس سرکاری پراپرٹی پر مَوجود ناجائز تجاوزات کا پھر سے آپریشن کرکے ان کا خاتما کرینگے۔
