
کراچی: پاکستان کا پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا
پاکستان کا پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر’ سے پہلی تصویر موصول ہوگئی ہے
انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں،مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان کا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 8 مئی کو کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا تھا۔
https:/latest-news/11258/
