لاہور:سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال

لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا تنظیموں کا مشترکہ جنرل ہاؤس اجلاس ہوا جس میں وائس چیئرمین کامران بشیر مغل اور احسن بھون سمیت دیگر وکلا نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں گذشتہ روز ہونے والے پولیس تشدد کی  پرزور مذمت کی گئی۔

صدر ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ نے کہا کہ آج بھی ہڑتال ہوگی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں