9 مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے:صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نےکہا ہےکہ 9 مئی کو  تشدد کے ذمہ داروں کو  قانون کے مطابق جوابدہ  ٹھہرانا چاہیے۔

ایک بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ 9  مئی ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور  پر یاد رکھا جائےگا۔

صدر آصف علی زرداری نے  ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹ پر مبنی مہم کے سدباب کا طریقہ کار وضع کرنےکی ضرورت ہے۔  تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیےکام کریں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں