سانحہ 9 مئی : وفاقی کابینہ خصوصی اجلاس کل طلب

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو بھرپور جواب  دینے کیلئے وفاقی کابینہ نے خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔

وزیراعظم وفاقی کابینہ کے فورم سے 9 مئی واقعہ پر خصوصی پیغام دیں گے

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس می‍ں 9 مئی واقعہ کی مذمت کی جائے گی اور شہداء سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا، اجلاس میں 9 مئی کو سیاہ دن قرار دیا جائے گا

وفاقی کابینہ نو مئی کو پارلیمنٹ کی بالادستی اور جمہوری رویوں کے فروغ پر زور دے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں