
اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سعودی عرب کا وفد آج اسلام آباد پہنچے گا۔
ذرائع کے مطابق وفد سعودی فرمانروا محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایات پر پاکستان کا دورہ کر رہا ہے
سعودی وفد 40 سے 50 کاروباری افراد پر مشتمل ہوگا اور پاکستان میں 2 روز قیام کرے گا
وفد میں شامل اہم شخصیات پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع کا جائزہ لیں گی۔
ذرائع کے مطابق سعودی وفد پاکستان میں سرمایہ کاری کے متوقع مواقعوں پر مذاکرات کرے گا
