TMCمنگھو پیر چیرمین حاجی نواز علی بروہی کی ڈی سی ویسٹ سے ملاقات

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر کے چیرمین حاجی نواز علی بروہی نے ڈپٹی  کمشنر ویسٹ احمد علی صدیقی سے ملاقات کی اور اپنے ٹاون کی حدود میی مفتلف ٹیکسس لاگوں کرنے پر تبادلہ خیال کیا

چیرمین حاجی نواز علی بروہی نے کہا کے ہمارے پاس بہت مسائیل ہیں اور وسائل محدود ہیں اس وجہ سے ہمیی اپنے ٹاون میی ہر اس کام کو کرنا ہوگا جس سے ٹیکس آمدن میی اضافہ ہو اور عوام کے مسائل حل ہوں اس کے علاوہ ہمیں  تمام  اداروں کے تاون سے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اس وقت ہمارا مقصد اپنی عوام کو فیلفور سہولت فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں ہم  میّر کراچی مرتضی وہاب اور کلک سے بھی ملاقاتیں کر رہے ہیں ان کو بھی موجودہ مسائل پر تفصیلات فراہم کر رہے ہیں

حاجی نواز علی بروہی نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ جلد از جلد ہمارے بتائے گئے کاموں پر کام شروع ہوگا ہماری کوشش ہے کہ ہم منگھو پیر ٹاوٴن کو مثالی بنا سکیں۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ میونسپل کمشنر آغا خلیق اور افسر مالیات فیض محمد چننا بھی موجود تھے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں