واٹس ایپ نے مودی سرکار کو دھمکی دیدی

فوٹو بشکریہ گوگل

رپورٹس کے مطابق مودی سرکار اپنے مخالفین کے فون ٹیپ کرنے کیلئے جاسوس سافٹ ویئرز کا استعمال کرتی رہی ہے،اب مودی سرکار نے مخالفین کے واٹس اپ ڈیٹا تک رسائی کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے

واٹس ایپ چیٹ اینڈ ٹواینڈ انکرپٹڈ ہوتی ہے جو صارفین کو تحفظ فراھم کرتی ہے

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چیٹ انکرپشن توڑنے پر مجبور کیا گیا تو بھارت میں اپنے آپریشن بند کردیں گے

مودی سرکار اور واٹس ایپ کے درمیان تنازع دہلی ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔

مودی سرکار "ایکس” کو کسی حد تک دباؤ میں لے آئی مگر میٹا کمپنی ڈٹی ہوئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں