جونئیرسکواش چیمپئن شپ :دو پاکستانی بھائی ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے

 

دوحہ : قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو بھائی عبداللہ زمان اور ریان زمان ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان نے قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں اہم  کامیابی حاصل کی

عبداللہ زمان انڈر-15 کے کوارٹر فائنل میں جبکہ ریان زمان انڈر-11 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

دونوں بھائی سابق چیمپئن منصور زمان کے صاحبزادے اور قمر زمان کے پوتے ہیں ، عبداللہ زمان کی عمر 14 سال اور ریاں زمان کی عمر 8 سال ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں