وزیرخزانہ سے امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری کی ملاقات

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونالڈ لو نے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے سیاسی عزم کو اجاگر کیا گیا

متبادل توانائی کے ذرائع،زراعت،مومسیاتی تبدیلی کے چیلینجز سے نمٹنے اور ٹیک انڈسٹری پر تبادلہ خیال کیا گیا

فریقین نے اقتصادی شراکت داری کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں