آئی ایم ایف کا گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنےکا مطالبہ

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابرکرنے کا مطالبہ کردیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت سے کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کے لیے گیس ٹیرف میں یکم جولائی 2024-25سے آر ایل این جی کی قیمت کے برابر اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق وزارت توانائی کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی صنعت، جو کیپٹیو پاور پلانٹس چلا رہی ہے، کا یقیناً اس پر سخت ردعمل ہو گا،لیکن حکومت کے پاس کیپٹیو پاور پلانٹس کے لیے گیس کی قیمت آر ایل این جی کی قیمتوں کے برابر بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں