ویھاڑی شریف: کپڑے سینے سے انکار پر گاہکوں کا درزیوں پر تشدد

پنجاب کے ضلع ویھاڑی شریف کے شہر میلسی میں عید پرکپڑے سلائی کرنے سے انکار پر گاہکوں نے  درزیوں پر مبینہ تشدد شروع کردیا

رپورٹس کے مطابق درزیوں کا کہناہے کہ ہمارے پاس پہلے سے ہی زیادہ کام ہونے کی وجہ سے کپڑے لینے سے انکار کیا

انہوں نے کہا کہ کپڑے سینے سے انکار پر گاہکوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور ملزمان فرار ہوگئے

دوسری جانب پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں