لکی مروت: دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی اور گن مین شہید

لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں نے پولیس گاڑی پرفائرنگ کردی

فائرنگ کے نتیجے میں  ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کے گن مین شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں