آئی ایم ایف یک بار پھر پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔

ترجمان آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ٓئندہ ہفتوں میں پاکستانی ترقی سے متعلق پیش گوئی جاری کریں گے،پاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔

آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک پہلے ہی کھ چکےھ ہیں کہ پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں