نوشہروفیروز:مسلحہ افراد کے ہاتہوں اے ایس آئی شہید

کراچی: سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل بھریاروڈ کے قریب ملسحہ افراد نے اے ایس آئی کو شہید کردیا

پکا چانک لنک روڈ پر کاٹن فیکٹری کے قریب مسلحہ افراد نے اے ایس آئی نور محمد لاشاری کو گولیاں مارکر قتل کردیا

پولیس نے جائے وقعہ پر پہنچ کر شہید اے ایس آئی نور محمد لاشاری کی لاش تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچائی

اقبال لاشاری نے میڈیا کو بتایا میرے چچا نور محمد لاشاری ڈیوٹی پر کوٹ لالو جا رہے تھے راستے میں مسلحہ افراد نے گولیاں مارکر شہید کردیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں