
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے
وفاقی حکومت نےلیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔
رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی وفاقی حکومت نے تین سال کیلئے تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
حاضرسروس افسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کیلئے متعلقہ رول شامل کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔
