
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی گیس 155 فیصد مزید مہنگی کرنے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر آج لاہور میں سماعت کرے گا۔
مہنگائی کے باوجود عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری زور و شور سے جاری ہے
150یا 250 بل بھرنے والے صارفین اب ہزاروں روپے بل ادا کررہے ہہیں۔
گیس مہنگی ہونے سے جس صارف کا گیس بل پہلے 100 روپے تھا وہ 600 روپے ہو چکا
اگر اوگرا نے گیس مہنگی کرنے کی منظوری دیدی تو جس کا بل 600 روپے ہے وہ 1500 ہو جائے گا۔
