کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں نایاب نسل کی اربوں روپے مالیت کی ’سوا‘ مچھلی آ گئی۔
کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق جال میں پرسوں ’سوا‘ مچھلی کا بڑا کیچ آیا ہے،3 کشتیوں کو سوا مچھلی کے 700 دانے ملے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔