جسٹس سسٹم کے ذریعے آپ انقلاب لا سکتے ہیں،فیصل واوڈا

کراچی: سابق وفاقی وزیر  فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم لندن سے تھا، ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ انقلاب لانے کے بہت سے طریقے ہیں مگر انقلاب لانے کے لیے ملکی سالمیت کو خطرے میں نہیں ڈالا جاسکتا۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے، جسٹس سسٹم کے ذریعے آپ انقلاب لا سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی  وہ انہیں مزید پریشانیوں میں پھنستے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں