ملک بھر میں آج عید الفطرمذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

ملک بھر میں آج عید الفطرمذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

عید الفطر پر ملک کے چھوٹے بڑے شہر و گاؤں میں نماز عید کے اجتماع ہوئے

عیدالفطر پر گھروں میں میٹھے کھانوں کا ذیادہ استعمال جبکہ بچوں نے تفریحی گاہوں میں خوب مزے لوٹے

گزشتہ روز مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبد الخبیر آزاد نے شوال کا چاند نظرآنے کا اعلان کیا تھا۔

مولانا عبد الخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے شوال کا چاند نظرآنے کی شہادتیں موصول ہیں ہیں۔

پاکستان میں شوال کا چاند نظرآگیا، عیدالفطر کل ہوگی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں