پنجاب کے 15اضلاع میں نکاسی آب کیلئے بہترین اور جدید ترین272 مشینوں کی فراہمی مکمل

پنجاب کے 15اضلاع میں نکاسی آب کیلئے بہترین اور جدید ترین272 مشینوں کی فراہمی مکمل

پنجاب کے 15اضلاع میں نکاسی آب کیلئے بہترین اور جدید ترین272 مشینوں کی فراہمی مکمل

مریم نواز شریف نے سیوریج مشینوں کی علامتی چابیاں متعلقہ واسا حکام کے سپرد کردی

پنجاب کے41 اضلاع میں واسا کو 696 مشینیں اور آلات فراہم کردیے گئے ہیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واسا ورکرز کو پاس بلا لیا،گروپ فوٹو بنوایا

مریم نواز شریف نے واسا ورکرز کےلئے نئی  بہترین مشینری کی فراہمی خوش آئند قرار دی

ہر شہر کے ہر شہری کیلئے آسانی اور سہولت ہمارا عزم ہے،پنجاب میں واسا نیٹ ورک کو دو سے 41 اضلاع تک وسیع کر دیا گیا ہے،عوام کی آسانی کیلئے  سیوریج اور جدید نکاسی آب کے سسٹم کو اپ گریڈ کررہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں